اے خدا کوئی ایسا معجزہ کر دے |
اے خدا کوئی ایسا معجزہ کر دے
خود کو میرا مجھے بس اپنا کردے
گمراہ نہ ہو جاؤں دنیا کے شور میں
اپنی خاموشیوں میں مجھ کو بتلا کر دے
اے خدا کوئی ایسا معجزہ کر دے
خود کو میرا مجھے بس اپنا کردے
گمراہ نہ ہو جاؤں دنیا کے شور میں
اپنی خاموشیوں میں مجھ کو بتلا کر دے