یہ دنیا تمہیں کیا دے گی ؟؟
یہ دنیا تمہیں کیا دے گی ؟؟
جس نے حسینؓ کو پانی تک نہیں دیا
یہاں وفاؤں کے دعوے بہت ملتے ہیں
مگر امتحان آئے تو چہرے بدل جاتے ہیں
جو حق پر قائم رہیں، وہ اکثر تنہا رہ جاتے ہیں
مگر تاریخ گواہ ہے کہ عزت ہمیشہ کردار کے حصے میں آتی ہے
کربلا یہی سکھاتی ہے کہ کمی وسائل کی نہیں، نیتوں کی ہوتی ہے
اور حق کا راستہ مشکل ہو سکتا ہے، مگر بے وقار نہیں۔
