اک کربلا نہیں ہے، فسانہ حسین کا
اک کربلا نہیں ہے، فسانہ حسین کا
ہر ایک زندہ دل ہے، ٹھکانا حسین کا
وہ شاہ ہے بادشاہ ہے شہنشاہ ہے دین کا
ہوتا نہیں ہے ختم، زمانہ حسین کا
اک کربلا نہیں ہے، فسانہ حسین کا
ہر ایک زندہ دل ہے، ٹھکانا حسین کا
وہ شاہ ہے بادشاہ ہے شہنشاہ ہے دین کا
ہوتا نہیں ہے ختم، زمانہ حسین کا