Skip to content

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

Category: Lafzlines

محرم الحرام

وہ رات خاموش تھی … ریت بھی سانس روک کر بیٹھی تھی۔

لفظ لائنز

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

جانا چاہو تو چلے جاؤ… تم پر کوئی پابندی نہیں۔” اور پھر چراغ بجھا دیا اندھیرا چھا گیا… مگر کوئی نہ اٹھا۔ کوئی نہ ہلا۔ کوئی نہ گیا۔ کیونکہ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے وفا کا فیصلہ روشنی میں کر لیا تھا۔

پھر امام نے فرمایا : “عباس …. چراغ جلا دو۔”

یہ ایک جملہ نہیں تھا، یہ اعلان یقین تھا، یہ کہنا تھا کہ عباس اندھیرے میں نہیں جاتا۔ یہ مان لینا تھا کہ جس کے بازو میں وفا ہو، اس کے قدم کبھی پیچھے نہیں جاتے۔

وفا کی پہچان عباس علیہ السلام علمدار

23 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *