Skip to content

شب عاشورا سے پہلے جناب قاسم بن حسن

شب عاشورا سے پہلے جناب قاسم بن حسن

Category: Lafzlines

7 محرم الحرام

شب عاشورا سے پہلے جناب قاسم بن حسن نے امام حسین سے عرض کیا:

کیا میرا نام بھی شہداء کی فہرست میں شامل ہے؟”

یہ سن کر امام حسین رنجیدہ ہوئے اور فرمایا: “اے میرے پیارے بیٹے! تم موت (راہِ خدا میں شہادت) کو اپنے نزدیک کیسا پاتے ہو ؟”

جناب قاسم نے عرض کیا: وہ میرے نزدیک شہد سے بھی زیادہ میٹھی ہے۔”

امام نے فرمایا:

خدا کی قسم! تمہارے چچا تم پر قربان ہوں، تم بھی انہی میں سے ہو جو میرے ساتھ شہید کیے جائیں گے، سخت آزمائشوں کا سامنا کرنے کے بعد، اور میرا شیر خوار بیٹا عبداللہ (علی اصغر) بھی شہید کیا جائے گا۔ “

نفس المهموم، جلد 1، صفحہ 284

23 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *