Skip to content

شہادت عون و محمد

شہادت عون و محمد

Category: Lafzlines

5 محرم الحرام

شہادت عون و محمد

شہزادگان عون و محمد سے جناب زینب نے فرمایا:

گھوڑوں سے گرو بھی تو صدا رن سے نہ دینا دیکھو میں خفا ہو جاؤنگی جو ماموں کو پکارا

میرے لعلو! اگر میدان کر بلائیں گھوڑوں سے گر بھی جاؤ تو خیموں کی طرف صدا نہ دینا، اور دیکھو اپنے ماموں امام حسین کو نہ پکارنا، کہ وہ پہلے ہی دین حق کی خاطر ہر غم اپنے سینے میں سموئے ہوتے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ تم صبر، وفا اور قربانی کی وہ مثال بنو جسے زمانہ یاد رکھے۔ “

صبر زینب اور وفا کی ایک عظیم یاد

23 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *