Skip to content

کربلا سے لکھا گیا ایک خط

کربلا سے لکھا گیا ایک خط

Category: Lafzlines

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

کربلا
۳ محرم

حبیب! سلام ہو تم پر۔

شاید تمہیں معلوم نہیں کہ ہم ۲ محرم سے کربلا پہنچ چکے ہیں۔ میرے ساتھ اس عالمِ غربت میں میرے اہلِ خانہ اور بچے بھی ہیں۔ ہمیں چاروں طرف سے دشمنوں نے گھیر لیا ہے۔

اگر بے وطنوں کی مدد کرنا چاہتے ہو تو عصرِ عاشور سے پہلے کربلا پہنچ جانا، ورنہ عصرِ قیامت ملاقات ہوگی۔

والسلام،

تمہارا بچپن کا ساتھی،
حسین بنِ فاطمہ رضہ

23 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *