Skip to content

وصیت امام حسین علیہ السلام

وصیت امام حسین علیہ السلام

Category: Lafzlines

روانگی قافلہ امام حسین

28 رجب المرجب

وصیت امام حسین علیہ السلام

میں اپنا وطن کسی شروفساد  پھیلانے اور ظلم و ستم کرنے کی خاطر نہیں چھوڑ رہا ہوں، بلکہ مدینہ سے میری روانگی کا مقصد یہ ہے کہ اپنے نانا حضرت محمد صلی الم کی امت کی اصلاح کروں اور امر بالمعروف کا حکم دوں اور نہی عن المنکر کروں، اور میں اپنے نانا رسول اللہ اور با با علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی سیرت پر عمل پیرا رہنا چاہتا ہوں۔”

23 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *