مسلم بن عقيل
السلام على سفير الإمام الحسين
مسلم بن عقيل
سلام اُس مظلوم پر جسے دھوکے سے تنہا کر کے پیاسا شہید کیا گیا۔
سلام اُس مظلوم پر جس کا جسد اطہر دار الامارہ کی چھت سے پھینک دیا گیا۔
سلام اُس شہید پر جس کے جسد اطہر کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔
سلام اُس مظلوم شہید پر جس کی بیٹیوں کو بروز عید امت نے یتیم کر دیا۔
سلام اُس مظلوم پر جس کے کمسن بیٹوں کو ذبح کر دیا گیا۔
