Skip to content

جب ہواؤں میں نمی محسوس کی عباسؑ نے

جب ہواؤں میں نمی محسوس کی عباسؑ نے

Category: Lafzlines

جب ہواؤں میں نمی محسوس کی عباسؑ نے
احتیاطاً سانس روک لی عباسؑ نے
موجِ کوثر سر اُٹھا کر دیکھتی رہ گئی
اتنی اونچائی پہ رکھ دی تشنگی عباسؑ نے

24 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *