Skip to content

کربلا کو کربلا کے شہنشاہ پر ناز ہے

کربلا کو کربلا کے شہنشاہ پر ناز ہے

Category: Lafzlines

کربلا کو کربلا کے شہنشاہ پر ناز ہے
اس نواسے پر محمد مصطفیٰ کو ناز ہے
یوں تو لاکھوں سجدے کیے مخلوق نے مگر
حسین نے وہ سجدہ کیا جس پر خدا کو ناز ہے

17 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *