Skip to content

یوم شہادت حضرت علی اصغر

یوم شہادت حضرت علی اصغر

Category: Lafzlines

6 محرم الحرام

ان لم یکن لم دين و كنتم التعاون المعاد كلونوا أحرارا في دنيا كم

یوم شہادت حضرت علی اصغر

کربلا میں سب سے بھاری جنازہ حضرت علی اصغر کا تھا، جسے صرف امام حسین کا صبر ہی اٹھا سکتا تھا۔

جب آپ مخالف لشکر سے اپنے چھ ماہ کے بیٹے کے لیے پانی مانگتے ہیں، جو صحرا میں تین دن سے بھوکا اور پیاسا ہو، اور جواب میں آپ کو ایک تیر ہے۔ وہ بھی عام تیر نہیں بلکہ تین نوک والا تیر – جو اُس معصوم بچے کے گلے پر آ کر لگے اور اُس کی جان لے لے۔

یہی کر بلا میں ہوا تھا۔

حضرت امام حسین کے چھ ماہ کے صاحبزادے حضرت علی اصغر کے ساتھ۔

23 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *