Skip to content

جب حضرت قاسم بن حسن نے امام حسین

جب حضرت قاسم بن حسن نے امام حسین

Category: Lafzlines


7 محرم الحرام

جب حضرت قاسم بن حسن نے امام حسین سے میدان کر بلا میں جانے کی اجازت مانگی :

تو امام حسین نے فرمایا۔

“اے میرے بھتیجے۔۔۔ تم میرے بھائی حسن کی نشانی ہو، میں تمہیں کیسے میدان میں جانے دوں؟” حضرت قاسم بار بار اجازت طلب کرتے رہے۔ روایت کے مطابق پھر حضرت قاسم نے حضرت حسن کی ایک وصیت پیش کی، جس میں لکھا تھا:

جب اپنے چچا حسین کو حق پر تنہا پاؤ… تو ان کا ساتھ دینا۔”

یہ دیکھ کر امام حسین نے حضرت قاسم کو گلے لگایا، اشک بہائے، اور پھر انہیں میدان میں جانے کی اجازت عطا فرمائی۔

23 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *