وصیت امام حسین علیہ السلام
روانگی قافلہ امام حسین
28 رجب المرجب
وصیت امام حسین علیہ السلام
میں اپنا وطن کسی شروفساد پھیلانے اور ظلم و ستم کرنے کی خاطر نہیں چھوڑ رہا ہوں، بلکہ مدینہ سے میری روانگی کا مقصد یہ ہے کہ اپنے نانا حضرت محمد صلی الم کی امت کی اصلاح کروں اور امر بالمعروف کا حکم دوں اور نہی عن المنکر کروں، اور میں اپنے نانا رسول اللہ اور با با علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی سیرت پر عمل پیرا رہنا چاہتا ہوں۔”
