Skip to content

اسے لگتا ہے کہ میں بہت ضدی ہوں

اسے لگتا ہے کہ میں بہت ضدی ہوں

Category: Azwa Writes

اسے لگتا ہے کہ میں بہت ضدی ہوں لیکن وہ پاگل یہ نہیں سمجھتا کہ ضد وہاں کی جاتی ہے جہاں امید ہو کہ پوری ہو جائے گی۔ جن سے پیار ہوتا ہے ان کے سامنے ہی لاڈ دکھائے جاتے ہیں۔ غیروں سے بھی کوئی ضد کرتا ہے بھلا۔

15 Jun, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *